ایام شماری

( اَیّام شُماری )
{ اَیْ + یام + شُما + ری }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - کسی متوقع وقت کے آنے کی راہ دیکھنا، دن گننا۔