ایام گزاری

( اَیّام گُزاری )
{ اَیْ + یام + گُزا + ری }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - دن کاٹنا، جیسی پڑے ویسی جھیلنا اور گزر کرنا۔