ایجاب و قبول

( اِیجاب و قَبُول )
{ اِی + جا + بو (و مجہول) + قَبُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نکاح یا بیع وغیرہ میں اسلامی احکام کے مطابق فریقین کی رضامندی کا اظہار، وہ فقرے جو رضامندی کے اظہار میں ادا کیے جائیں۔