ایروپلین

( اِیروپِلین )
{ اِے (ی لین) + رو (و مجہول) + پِلین (کسرہ پ مجہول، ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوا میں پرواز کرنے والا جہاز، ہوائی جہاز، طیارہ۔