ایسوسی ایشن

( اَیسوسی ایشَن )
{ اَے (ی لین) + سو (و مجہول) + سی + اے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشتراک عمل کے لیے بنائی ہوئی جماعت، انجمن۔