گڈلک

( گُڈلَک )
{ گُڈ + لَک }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'گڈ' کے ساتھ 'لک' لگانے سے مرکب 'گڈلک' بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "خدا جھوٹ نہ بلوائے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ انگریز ]  خوش قسمتی، خوش بختی نیز کلمۂ دعائیہ۔
 لائی ہیں جو میچوں میں تمھارے لئے گڈلک وہ سنچریاں یاد رہیں سنچریوں تک      ( ١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ٢٨٣ )
  • 'Good Luck'