ایسے میں

( اَیسے میں )
{ اَے (ی لین) + سے + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر۔