ایک آبہ کھال

( ایک آبَہ کھال )
{ ایک (ی مجہول) + آ + بَہ + کھال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی میں پسائی ہوئی کھال۔