ایک باگ

( ایک باگ )
{ ایک (ی مجہول) + باگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سالوتری) وہ بھونری جو گھوڑے کی ایال کے نیچے ایک طرف ہو۔