گڈ فرائیڈے

( گُڈ فَرائِیڈے )
{ گُڈ + فَرا + ای + ڈے }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے اسم 'گڈ' کے ساتھ صفت 'فرائیڈے' لگانے سے مرکب توصیفی 'گڈ فرائیڈے' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "ترکی حور" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ عیسائی ]  ماہ مارچ کا وہ جمعہ جب حضرت عیسٰی سولی پر چڑھائے گئے تھے، عیسائی اس روز تہوار مناتے ہیں۔
"جمعرات کو مانڈی تھرس ڈے کہتے اور جمعہ گڈ فرائیڈے کہلاتا ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٧ اپریل۔ )
  • Good Friday