نئی کھیپ

( نَئی کھیپ )
{ نَئی + کھیپ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد، (بازاری) نوخیز نوچیاں، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں۔