نابائستہ

( نابائِسْتَہ )
{ نا + با + اِس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نامناسب، ناشائستہ، نالائق، (مجازاً) اخلاق سے گرا۔