نارمیدہ

( نارَمیدَہ )
{ نا + رَمی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رکا ہوا، ٹھہرا ہوا، نہ بھاگنے والا۔