نازائیدہ

( نازائِیدَہ )
{ نا + زا + ای + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ابھی پیدا نہ ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد۔