ناساز کاری

( ناساز کاری )
{ نا + ساز + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ناسازگار ہونے کی حالت، ناموافقت، راس نہ آنے کی حالت۔