کان کے رستے

( کان کے رَسْتے )
{ کان + کے + رَس + تے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - باتیں سنا کر، باتوں باتوں میں، کان کے ذریعے بواسطہ کان۔