کان نمک

( کانِ نَمَک )
{ کا + نے + نَمَک }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - نمک کی کان، وہ جگہ جہاں سے کھود کر نمک نکالتے ہیں، پہاڑی نمک کھود کر نکالنے کی جگہ۔