کانفیڈ نشل لیٹر

( کانْفِیڈِ نْشَل لَیٹَر )
{ کان + فی + ڈِن (کسرہ ج مجہول) + شَل + لے (ی لین) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خفیہ ڈاک، پوشیدہ خط، جو مکتوب الیہ کے سوا کسی کو نہ دکھایا جائے، وہ چٹھی جو سوائے اس کے جس کا اس پر نام لکھا ہو کوئی اور نہ کھول سکے۔