کانٹے کا تلا ہوا

( کانْٹے کا تُلا ہُوا )
{ کاں + ٹے + کا + تُلا + ہُوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھرا، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلٰی، ہر طرح ضرورت کے مطابق، معیاری، جتنا چاہیے اس سے نہ کم نہ بیش۔