کاٹھا

( کاٹھا )
{ کا + ٹھا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کشتی) حریف کو گرا کر اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنے اور پھر پلٹا کھا کر اس کو چت کرنے کا دانو۔