کائنات گیر

( کائِنات گِیر )
{ کا + اِنات + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہمہ گیر، سارے زمانے پر حاوی، عالم پر چھایا ہوا، عالم گیر، آفاقی، آفاق گیر۔