کابلی مٹر

( کابْلی مَٹَر )
{ کاب + لی + مَٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا مٹر جو بڑا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے۔