کاجل کا ڈورا

( کاجَل کا ڈورا )
{ کا + جَل + کا + ڈو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاجل ریکھا، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حسن کو دوبالا کر دیتی ہے۔