کاذب بافت

( کاذِب بافْت )
{ کا + ذِب + بافْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علیحدہ علیحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو) انگریزی (False Tissue)