کاذب پا

( کاذِب پا )
{ کا + ذِب + پا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخر مایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط: Pscudopodium)