کاذب قبا

( کاذِب قَبا )
{ کا + ذِب + قَبا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ (زر یا حامل زر) جو بقچہ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے (لاط: Pscudo Perirath)