کار آموز

( کار آموز )
{ کار + آ + موز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کام سیکھنے والا، مبتدی، شاگرد، ٹریننگ حاصل کرنے والا۔