کاربونیٹس

( کارْبونیٹْس )
{ کار + بو (و مجہول) + نیٹْس (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) کاربونک ترشہ کی گیس۔