کارخانہء الہی

( کارخانَہءِ اِلٰہی )
{ کار + خا + نَہ + اے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - معاملات خداوندی، ایشور کی مایا، خدائی معاملے، قدرت خدا، خدا کی باتیں، خدا کی منشا و رضا۔