کار دستی

( کار دَسْتی )
{ کار + دَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برتنے کا طرز یا سلیقہ؛ (نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی (انگریزی: Manipolation)