کاسہ پہ کاسہ

( کاسَہ پَہ کاسَہ )
{ کا + سَہ + پَہ + کا + سَہ }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جام پر جام؛ پیمانے پر پیمانہ، قدح پر قدح۔