کاشتی مٹی

( کاشْتی مِٹّی )
{ کاش + تی + مِٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) وہ مٹی کی تہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کا دل ایک نہایت باریک تہ سے لے کر کئی فٹ تک ہوتا ہے، خاک زرعی مٹی انگریزی: (Sail)