کاف و نون

( کاف و نُون )
{ کا + فو (و مجہول) + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حرف کن، کہا جاتا ہے کہ جب یہ کلمہ روز ازل خدائے تعالٰی نے ارشاد فرمایا تو دنیائے ممکنات وجود میں آگئی: (مجازاً) روزِ آفرنیش، روزِ ازل۔