کافوری رنگ

( کافُوری رَنْگ )
{ کا + فُو + ری + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت ہلکا زرد رنگ، زدری مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔