کافی سیٹ

( کافی سَیٹ )
{ کا + فی + سَیٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کافی رکھنے، پینے کے برتنوں کا مجموعہ جو یکساں نقش و نگار پر مشتمل ہوتا ہے۔