کاگارول

( کاگارَول )
{ کا + گا + رَول (و لین) }

تفصیلات


اسم صوت
١ - کو*ں کی کائیں کائیں (مجازاً) ایسا شور و غل کہ کان پڑی آواز نہ سنائی دے۔