کالا آدمی

( کالا آدْمی )
{ کا + لا + آد + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندوستانی (برصغیر کی حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندوں کے لیے انگریزوں کا کلمہ تخاطب)، تحقیری کلمہ خطاب۔