کالا لوبھیا

( کالا لوبِھیا )
{ کا + لا + لو (و مجہول) + بِھیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کالوبیا جس کے دانے سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔