کالجئیت

( کالِجِئیت )
{ کا + لِجِئیٹ (کسرہ ل مجہول، ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کالج سے متعلق، کالج کا، مدرسے کا۔