کالی جھانپ

( کالی جھانْپ )
{ کا + لی + جھانْپ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی جس کے پتوں کے کناروں میں بہت سی مشقیں ہوتی ہیں شاخیں اس کی سیاہ سرخی مائل ہوتی ہیں پھول اور بیج نہیں آتے طبی فوائد میں اسے لگانے سے بال نکل آتے ہیں اس کو جلا کر اس کے تیل میں ملا کر بالوں پر ملیں تو بال بڑھ جاتے ہیں ہندی میں ہنسراج اور فارسی میں سنبل کہتے ہیں۔