کالی روٹی

( کالی روٹی )
{ کا + لی + رو (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلی ہوئی روٹی، باجرے یا معمولی درجے کے آٹے کی روٹی۔