سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
کالی لاٹ
(
کالی لاٹ
)
{ کا + لی + لاٹ }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک چھوٹا سا خوش آواز پرند جس کا رنگ چونچ سے لیکر دم تک سیاہ ہوتا ہے دم کے سرے پر دو پر کھلی ہوئی قینچی کی طرح ہوتے ہیں (اپنی بہادری کے سبب اس نے سپاہی پرندے کا خطاب پایا ہے)۔ کال کلیچی، چیپو، جھانپل۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر