١ - پھنیری سانپ کی ایک قسم جس کا پھن خاص طور پر بڑا ہوتا ہے اور جسم پر سفید اور کالے داغ ہوتے ہیں برصغیر میں اکثر مقامات پر پایا جاتا ہے ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اگر کسی کو کاٹ لے تو جسم سے خون جاری ہو جاتا ہے، موت کے بعد بھی خون مسامات سے خارج ہوتا رہتا ہے۔