کالے دن

( کالے دِن )
{ کا + لے + دِن }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - مصیبت کا زمانہ، سخت پریشانی اور آفت کا وقت ظلم و جور کا عہد، اذیت و ستم کا زمانہ۔