کامگاری

( کامْگاری )
{ کام + گا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کامگار ہونا، کامیاب ہونا، کامیابی۔