کامل اجارہ

( کامِل اِجارَہ )
{ کا + مِل + اِجا + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (معاشیات) اجارہ داری کی ایک صورت؛ مکمل اجارہ۔