کاہو

( کاہُو )
{ کا + ہُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یک سالہ روئیدگی جس کے پتے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں، عموماً بطور سلاد استعمال کرتے ہیں، ایک قسم کا ساگ، اس کا بیج (جو بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اکثر اس کا تیل دماغ کی خشکی کو دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں)۔