عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جزء' کے ہمزہ کو 'واؤ' میں بدل کر 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'جزوی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء میں "رسالہ بانک بنوٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)