کباب خانہ

( کَباب خانَہ )
{ کَباب + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں کباب بنیں، وہ دکانیں جہاں کباب بنتے اور بکتے ہیں، باورچی خانہ۔