عربی سے ماخوذ اسم 'جزء' کے ہمزہ کو واؤ میں بدل کر کسرۂ صفت لگایا گیا اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ترکیبی' لگانے سے مرکب توصیفی 'جز و ترکیبی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔